اہم خبریںجہلم

سوہاوہ پی ایچ پی چیک پوسٹ چک اکا کی بڑی کاروائ

راولپنڈی ریجن گلفام ناصر وڑائچ ڈی ایس پی پڑولنگ پولیس جہلم محمد آصف کی ہدایت پر علمدرآمد کرتے ہیں

جہلم : سوہاوہ پٹرولنگ پولیس چک اکا کی دورانیں گشت شاندار کاروائی۔ASiشہبازبٹ نے منشیات فروش گرفتار کرلیا۔اہل علاقہ کا پولیس پارٹی کو خراج تحسین۔

جہلم(سوہاوہ )تفصیلات کے مطابق۔۔پٹرولنگ پولیس چک اکا کی دورانیں گشت ASiشہباز بٹ نے شام 6/15منٹ پر ایک شخص جو کہ جی ٹی روڈ دینہ کی طرف سے پیدل آرہاتھا کہ پولیس پارٹی کو دیکھ کر الٹے پاوں واپس مڑا جس پر پٹرولنگ پولیس کے AS I شہبازبٹ کو شک ھوا تو چند ہی فاصلے پر اس شخص کو قابو کر لیا جس نے اپنا نام محمداشرف ولد کرم الہی سکنہ دھمالہ poتھپلہ تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم بتایا ۔جب اس کی جامعہ تلاشی کی گی تو مذکورہ کی قمیض کی جیب میں سے چرس شاپر برنگ سفید میں لپٹی ھوئی برآمد ھوئی جو وزن میں 130گرام برآمد ھوئی۔


جس پر مذکورہ سخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی۔۔سوہاوہ کے پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی شہباز بٹ اور ان کی پوری ٹم کو اہل علاقہ کا خراج تحسین۔۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You