اہم خبریںپنجاب

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں شام کے ناظم الامور کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں شام کے ناظم الامور کی ملاقات

پاک اور شام کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

پاکستان اور شام کے درمیان باہمی تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق

پاکستان اور شام کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے مختلف تجاویز کا تبادلہ

پاکستان اور شام کے عوام کے درمیان تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

باہمی تعلقات کی بنیاد باہمی رواداری اور اسلامی بھائی چارہ ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید

شام کے شہریوں کے لئے ویزہ کے حصول میں سہولیات فراہم کریں گے، وزیر داخلہ شیخ رشید

پاکستان کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے اور سیاحت کے فروغ کے خواہاں ہیں ،شامی ناظم الامور کی گفتگو

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You