اہم خبریںپاکستان

وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ

وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ۔

الیکشن اور حکومت کی تشکیل تک نگران کابینہ ارکان، سرکاری افسران اور حکام نجی غیر ملکی دورہ بھی نہیں کر سکتے۔ذرائع

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق حکومت نے وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ کردیے۔ذرائع کے  مطابق نگران وزیراعظم نے وفاقی وزرا اورسرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت انتخابات اورنئی حکومت کی تشکیل تک کوئی بھی غیر ملکی دورہ نہیں کرےگا۔ذرائع کا بتانا ہےکہ نگران وزرا، افسران اور خود مختار اداروں کے حکام کے اجازت نامے بھی منسوخ کیے گئے، نگران کابینہ ارکان، سرکاری افسران اور حکام نجی غیر ملکی دورہ بھی نہیں کر سکتے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You