اہم خبریںپاکستان

وفاقی حکومت کا ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور

وفاقی حکومت کا ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور۔

چھٹی ختم کرنے پر غور عیدالاضحی کے بعد کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا۔

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی حکومت نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے کے حوالے سے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی  ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  تمام وزارتوں سے رائے ملنے پر وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع کابینہ ڈویژن کے مطابق ہفتے کے روز کی چھٹی سے ملنے والے نتائج خاطر خواہ نہیں، چھٹی ختم کرنے پر غور عیدالاضحیٰ کے بعد کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You