پنجاب

وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین کا سینئر رہنما صفدر خان باغی سے ٹیلیفونک رابط۔

وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین کا سینئر رہنما صفدر خان باغی سے ٹیلیفونک رابط۔

شافع حسین نے صفدر خان باغی کو انکے بڑے صاحبزادے سہیال خان کے نکاح کی مبارک پیش کی اور انکا حال احوال پوچھا۔

لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت و مزہبی امور و پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب صوبائی جنرل سیکریٹری چوہدری شافع حسین کا سنئیر رھنما مسلم لیگ ق صفدر خان باغی سے ٹیلیفونک رابطہ۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت ، مزہبی امور و پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب صوبائی جنرل سیکریٹری چوہدری شافع حسین نے سنئیر رھنماوں صفدر خان باغی سے ٹیلیفونک تفصیلی گفتگو کی۔صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین نے سنئیر رھنما صفدر خان باغی کو انکے بڑے صاحبزادے سہیال خان کے نکاح کی مبارکباد پیش کی اور انکا حال احوال پوچھا۔پاکستان مسلم لیگ ق کے دونوں سنئیر رھنماوں نے ملک بھر میں پاکستان مسلم لیگ ق کے کامیاب انٹرا پارٹی الیکشن منعقد ہونے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے پارٹی کے ان تمام نو منتخیب عہداران کے لئیے نیک خواہشات کا اظہار کیا دونوں رھنماوں نے اپنی ٹیلیفونک گفتگو میں موجودہ سیاسی صورتحال اور بالخصوص صوبہ خیبرپختونخوا میں پارٹی کو فعال کرنے اور دیگر اھم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ ق سنئیر رھنما صفدر خان باغی نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت مذھبی امور چوہدری شافع حسین کی پارٹی اور بالخصوص پنجاب کی عوام کے لئیے ایک سال کے قلیل عرصے میں بے شمار ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا اور صوبہ پنجاب کی تمام بزنس انڈسٹریز اور تاجر برادری کی مشکالات کو حل کرنے میں دن رات انتھک محنت و لگن کی بدولت اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پنجاب کی ترقی و خوشحالی میں اھم کردار ادا کر رھے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ق سنئیر رھنما صفدر خان باغی ٹلیفونک رابط کے دوران چوہدری شافع حسین کو انکی پنجاب میں صنعت و تجارت اور مذھبی امور کے حوالے سے شاندار کارکردگی اور بے مثال خدمات سرانجام دینے پر انکو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا آج ملک بھر میں اور خاصکر پنجاب کی صنعت و تجارت میں اسکی مثال ماضی میں نہی ملتی آج پورے پاکستان میں چاہے وفاقی سطح پر صنعت و تجارت کے وزیر ہوں یا ملک بھر کے دوسرے صوبوں کے صوبائی سطح کے وزرا ہوں ان تمام میں صوبائی وزیر پنجاب صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی وزارتی کارکردگی سب سے اعلی و بہترین بلکہ شاندار اور جاندار پرفارمینس ہے۔سنئیر رھنما صفدر خان باغی نے کہا آج اگر صوبہ پنجاب صنعتی و تھارتی طور پر ترقی جو کر رہا ہے اسکے پیچھے چوہدری شافع حسین کی خدمات و جدوجہد ہے۔پنجاب کی ترقیاتی و تعمیراتی کام وزرا کی فہرست کا اگر اندازہ لگایا جائے تو وزارتی سطح پر اگر آج ملک بھر میں کوئی عملی طور پر کام کر رہا ہے تو نمبر ون پر پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز اور انکے ساتھ سرفہرست صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی ہوئی نہی ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ق سنئیر رھنما صفدر خان باغی نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین سے کہا کہ وہ خود بھی پشاور سرحد چیمبر آف کامرس اور آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹر ایسوسی ایشن اور ایکسپورٹ پروموشن بیورو کے ایسوسیٹ ممبر ہیں یہاں خیبرپختونخوا پشاور کے تاجر برادری پنجاب کے صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی مثالیں صوبہ خیبرپختونخوا تحریک انصاف کے وزرا کو دیتے ہیں کہ ایک جانب پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی نگرانی میں پنجاب کی صنعت و تجارت اور تاجران پھل پھول اور ترقی کر رہے ہے جبکہ دوسری جانب خیبرپختونخوا کا تاجر تحریک انصاف کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے رول رہا ہے تجارتی طور پر خیبرپختونخوا کی انڈسٹریز اور تاجر برادری شدید زہنی اور مالی بحران حالات اور تکلیفات سے دو چار ہیں۔ مسلم لیگ ق سنئیر رھنما صفدر خان باغی نے چوہدری شافع حسین کی کاوشوں اور سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے انکی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت و مذھبی امور و پنجاب جنرل سیکریٹری چوہدری شافع حسین نے سنئیر رھنما صفدر خان باغی کی پاکستان مسلم لیگ ق اور مرکزی قائد چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ مشکل وقت میں ساتھ دینے کو سراہا اور انہوں نے کہا ھم اور مرکزی قیادت کبھی بھی اپنے وفادار اور سخت وقت کے ساتھیوں کو تنہا نہی چھوڑی گی پارٹی اور مرکزی قائدین کے وفادار ساتھیوں کبھی بھی نظر انداز نہی کیا جائے گا بلکہ آنے والے وقت میں انکو پارٹی کے اھم ذمےداریاں سونپی جائینگی تاکہ پارٹی مزید ملک بھر میں مضبوط مستحکم ہو۔سنئیر رھنما صفدر خان باغی نے صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کو یقین دھانی کرواتے ہوئے کہا کہ ھم اپنے مرکزی صدر قائد چوہدری شجاعت حسین کے سپاہی ہیں اور انکے ساتھ مستحکم مضبوطی کے ساتھ کھڑے تھے اور آج بھی ان کے نظریہ کےساتھ کھڑے ہیں اور انکے یر فیصلے کو من و ان تسلیم کرتے ہیں اور مرکزی و صوبائی عہداران کے ساتھ ملکر پارٹی کو منظم اور فعال کرینگے آخر میں سنئیر رھنما صفدر خان باغی نے صوبائی وزیر و پنجاب صوبائی جنرل سیکریٹری چوہدری شافع حسین کا خصوصی طور ہر شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے طویل دورانیہ کے لئیے ٹیلیفونک کال کے زریعے مجھ سے رابط کیا اور مجھے میرے بڑے بیٹے سہیال خان کے نکاح کی مبارکباد پیش کی اور میرا حال احوال پوچھا جس پر میں انکا تہہ دل سے شکر گزار اور دعا گو ہوں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You