اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا

ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کیا، وزیراعظم نے منگل کو سموعہ کے لئے روانا ہونا تھا۔

سموعہ میں دولت مشترکہ کے سراہان حکومت کا اجلاس 24 اور 25 اکتوبر کو ہونا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جگہ وزیر خارجہ کا پاکستان وفد کی نمائندگی کرنے کا امکان ہے، آئینی ترمیم ہونے کی صورت میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج رات سموعہ کیلئے روانہ ہوں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You