انٹرنیشنلاہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے آگاہ، ٹائمنگ پر تبصرہ نہیں کر سکتے

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے آگاہ ہیں، عمران خان کے دورے کی ٹائمنگ پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔

امریکا کا وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس پر رد عمل آگیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہا کہ پاکستان کو یوکرین سے متعلق اپنی حکمت عملی سے آگاہ کر دیا ہے، امید ہے وزیراعظم عمران خان بات چیت کے دوران یوکرین تنازعے پر کھل کر خدشات کا اظہار کریں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You