اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں اور انسداد پولیو ٹیم سے بھرپور تعاون کریں۔وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ نازش جبین) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ہاؤس میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے شہریوں سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہےکہ بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے۔وزیراعظم کا کہنا ہےکہ تمام والدین سے گزارش ہےکہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں اور انسداد پولیو ٹیم سے بھر پور تعاون کریں، اجتماعی تعاون سے ہم پولیو کے اس ناسور پر جلد قابو پالیں گے۔انسداد پولیو مہم 27 اپریل تک جاری رہےگی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You