اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم ہاوس کا دورہ کیا، وزیراعظم عمران خان سے الوداعی ملاقات ہوئی جہاں پر وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا۔

عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کیلیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی الوداعی ملاقات کی تھی۔

ڈی جی آئی آیس آٰی نے گزشتہ روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بھی ملاقات کی تھی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You