اہم خبریںپنجاب

ن لیگ نے مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار نامزد کر دیا

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) نے مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو یہ امید ہے کہ نمبر گیم کی برتری حاصل سے وہ مریم نواز کو وزیراعلیٰ بنوانے میں کامیاب ہوجائے گی، واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے 131 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزاد امیدواروں کی تعداد 140 ہے۔

پیپلزپارٹی کی جانب سے وفاق میں مسلم لیگ ن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے مگر پنجاب کے حوالے سے پیپلزپارٹی نے کوئی پالیسی بیان جاری نہیں کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You