پنجاب

نیو مری یونین کونسل چارہان ڈھوک پارٹی باندی کا رہائشی کانسٹیبل پنجاب پولیس حال تعنیاتی اڈیالہ جیل

نیو مری یونین کونسل چارہان ڈھوک پارٹی باندی کا رہائشی کانسٹیبل پنجاب پولیس حال تعنیاتی اڈیالہ جیل راولپنڈی محمد بوٹا رضائے آلہی سے وفات پا گیا ہےتفصیلات کے مطابق کانسٹیبل پنجاب پولیس حال تعنیاتاڈیالہ جیل راولپنڈی ڈھوک پارٹی باندی نیومری موہڑہ سیداں کے رہائشی محمد بوٹا کو پولیس اعزاز کےساتھپارٹی باندی سمبل سیداں میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں پنجاب پولیس کے اعلی افسران و سٹاف سیاسی و سماجی شخصیات اور عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی پنجاب پولیس کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر اور سلامی دی آ ئی جی پنجاب اور جیل سپرنٹینڈنٹ کی طرف سے قبر پر پھولوں کا گلدستہ رکھا گیا اور پاکستان کا جھنڈا گاڑھا گیا اور مرحوم کے بیٹا کو باپ کی کیپ اور پاکستانی فلیگ گفٹ کئیے گئے اللہ تعالی مرحوم کی کامل معفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے

راجہ اقبال کیٹھوال کی رپورٹ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You