اہم خبریںخیبرپختون خواہ

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخواہ اعظم خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہے۔محمد نادر خان

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخواہ اعظم خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہے۔محمد نادر خان

اللہ تباک وتعالی اعظم خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔سیاسی و کاروباری شخصیت

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے معروف سیاسی و کاروباری شخصیت محمد نادر خان نے کہا کہ نگران وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمد اعظم خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی محمد اعظم خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین یاد رہے کہ نگران وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کئی عرصے سے بیماری میں مبتلا تھے خیبر پختون خواہ عوام ایک عظیم بیوروکریٹ سے محروم ہو گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You