اہم خبریںپاکستان

نوجوان جھوٹی خبروں پر توجہ نہ دیں، ملکی ترقی میں کردار ادا کریں: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ نوجوانوں سے کہوں گا کہ جھوٹی خبروں پر توجہ نہ دیں۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج نوجوانوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے، پاکستان عظیم قربانیوں کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا، پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، دنیا کے بہت سے ملک ہم سے پیچھے تھے اب آگے نکل گئے۔

احسن اقبال نے کہا کہ ان ملکوں نے ترقی کی جہاں سیاسی استحکام رہا، پاکستانی قوم محنتی، ذہین اور ایماندار ہے، ملکی ترقی کے لئے نوجوانوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You