سندھ

نواب شاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) نواب شاہ کی اولڈ ٹاؤن میونسپل کمیٹی کے اکاؤنٹ آفیسر اصغر

نواب شاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) نواب شاہ کی اولڈ ٹاؤن میونسپل کمیٹی کے اکاؤنٹ آفیسر اصغر کریو کی آلٹو کار کے شیشے توڑ کر نامعلوم افراد 75 ہزار روپے نقدی اور ایک ایل سی ڈی لے گئے۔ اصغر کاریو نے بار بار ایس ایچ او بی سیکشن کو کال کی ، اصغر کاریو کو مجبوراً رکشہ میں بی سیکشن تھانے جانا پڑا، وہاں بھی کوئی رپورٹ درج کرانے کو تیار نہیں تھا۔ بعد میں سپاہی نے رپورٹ لکھ دی۔ اصغر کریو نے ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار سے مطالبہ کیا کہ ساتھ انصاف کیا جائے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You