سندھ

نوابشاہ میں وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار اور ڈپٹی ڈائریکٹر طارق سولنگی کی والدہ کی نماز جنازہ

نوابشاہ میں وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار اور ڈپٹی ڈائریکٹر طارق سولنگی کی والدہ کی نماز جنازہ، سیاسی و سماجی رہنماؤں کی بڑی تعداد میں شرکت.

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)صوبائی وزیر داخلہ و قانون ضیاء الحسن لنجار اور ڈپٹی ڈائریکٹر طارق سولنگی کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ بلاول اسپورٹس اسٹیڈیم میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں آئی جی سندھ ،ایم این اے علاؤ الدین جونیجو ،ایم پی اے چوہدری جاوید اقبال آرائیں ،سابق ایم پی اے سردار خان محمد ڈاہری،کمشنر شہید بینظیرآباد ،ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن ،ایس ایس پی شبیر سیٹھار ،ڈپٹی کمشنر عبد الصمد نظامانی ،پی پی پی کے ضلعی صدر محمد سالم زرداری ،ضلعی جنرل سیکرٹری سید علی حیدر شاہ ،ضلعی اطلاعات سیکرٹری راشد چانڈیو ،پیپلز یوتھ سندھ کے صدر جاوید نایاب لغاری ،پیپلز یوتھ کے ضلعی صدر اسد زرداری ،،ضلع کونس کے چیئرمین علی اکبر جمالی ،میئر قاضی رشید بھٹی ،قاضی شاہ رخ بھٹی ،ڈپٹی میئر مبشر آرائیں ، سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You