سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو عبدالقیوم قریشی

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو عبدالقیوم قریشی کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ تشریف لائیں اس موقع پر انہوں عبدالقیوم قریشی کی پارٹی کے لئے خدمات پر انہیں شاندار خراج تحسین پیش کیا اور کہا عبدالقیوم قریشی پاکستان پیپلزپارٹی کا اثاثہ تھے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے ان کے صاحبزادے کامران قیوم قریشی کو ہر قدم پر اپنے تعاون کا یقین دلایا انہوں نے عبدالقیوم قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اس موقع پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر سالم خان زرداری شیر باز خان مری اختر رند و دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You