سندھ

سندہ ہیلتھ منسٹر ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز فار وومن

سندہ ہیلتھ منسٹر ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز فار وومن نیو کیمپس کے ڈینٹل بلڈنگ اور کواٹر بلڈنگ اینڈ پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز فار وومن اولڈ کیمپس اسپورٹس ویک کا افتتاح کیااس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شہید بینظیر آباد صدر محمد سالم زرداری، وی سی ڈاکٹر گلشن علی میمن، ڈی سی نواب شاہ عبدالصمد نظامانی، رئیس عفان زرداری، شیرباز مری، غلام عباس زرداری، اور دیگر آفیسران ڈاکٹرز بھی ساتھ موجود.تھے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You