سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)پولیس ٹریننگ کالج شہدادپور میں ریکروٹ کورس بیچ نمبر

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)پولیس ٹریننگ کالج شہدادپور میں ریکروٹ کورس بیچ نمبر 01/2025 کی 182ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ اور اپر، انٹرمیڈیٹ اور لوئر اسکول کورس بیچ نمبر 02/2025 کی گریجویشن تقریب ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر ایس ایس پی/پرنسپل پی ٹی سی شہدادپور محترمہ زاہدہ پروین نے مہمانِ خصوصی ڈی آئی جی پولیس شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن کا پُرتپاک استقبال کیا۔تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی جبکہ مہمانِ خصوصی نے پریڈ کا معائنہ کیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ریکروٹس کو انعامات سے نوازا۔اپنے خطاب میں مہمانِ خصوصی ڈی آئ جی فیصل بشیر میمن نے کامیابی کے ساتھ تربیت مکمل کرنے پر تمام ریکروٹس کو مبارکباد دی اور پولیس سروس میں نظم و ضبط، دیانت داری اور پیشہ ورانہ مہارت کی اہمیت پر زور دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You