سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)شہید بے نظیر آباد یونین آف جرنلسٹس کا احتجاج میرپور ماتھیلو

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)شہید بے نظیر آباد یونین آف جرنلسٹس کا احتجاج میرپور ماتھیلو کے صحافی طفیل رند اور کراچی کے صحافی امتیاز میر کے قتل کے خلاف شہید بے نظیر آباد یونین آف جرنلسٹس کا احتجاج احتجاج کی قیادت صدر منظور بگھیو کررہے تھے قلم کے مزدروں نے واقعات کے خلاف شیزار چوک پر احتجاج کیا پی ایف یو جے ملک گیر احتجاج کررہا ہے، سندھ صحافیوں کیلئے مقتل گاہ بن چکا ہے، منظور بگھیو سندھ حکومت صحافی امتیاز میر اور صحافی طفیل رند کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرے، سینئر صحافی رضوان تھیبو

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You