سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)بجلی کی لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین اور تجارتی حلقے بری

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)بجلی کی لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین اور تجارتی حلقے بری طرح متاثر ھے اور اس کا سدباب نہ کیا گیا تو پھر نواب شاہ سیٹزن کمیٹی اپنا آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرئیگی ان خیالات کا اظہار صدر محمد اسلم نوری سلطانی نے ایس ای حیسکو فرمان دھانی سے اپنے وفد کے ھمراہ جس میں جنرل سیکرٹری محمد علی عباسی ایڈووکیٹ نائب صدر لال چند لوھانو ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری فرقان ملک و دیگر رھنماوں عبدالوحد میمن راؤ دانیال شاھد راجپوت راؤ محمد افضل راجپوت شامل تھے ایس ای فرمان دھانی نے کہاکہ لوڈشیڈنگ کا شیڈول آٹھ گھنٹے کا دیا گیا ھے اور ھم اپکو یقین دلاتے ھے کہ اس پر ھی عمل درآمد کرایا جائیگا انہوں نے حیسکو انتظامیہ کی جانب سے ایک شکایتی سیل بھی بنانے کا اعلان کیا اور کہاں جہاں کہی بھی ایکسٹرا لوڈشیڈنگ ھوں وہ اپنی شکایات درج کرا سکیں گے انہوں نے کہا کہ بجلی چوروں کو گرفت میں لایا جائیگا اور اور حیسکو انتظامیہ کی جانب سے بھی جو کرپشن میں ملوث ھوگا اس کو نوکری سے فارغ کردیا جائیگا انشاللہ چند ہفتوں میں لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کوشش کی جائیگی کہ عوام کو ریلیف ملیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You