نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات کے روشنی میں

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات کے روشنی میں ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کے ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے شہید بینظیر آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر عادی مجرمان منشیات فروشون اور روپوش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 08 ملزمان گرفتار منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمدتفصیلات کے مطابق تھانہ بی سیکشن پولیس کی دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عرس کہاور کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ 30 بور پسٹل برآمد کرکے ملزم کے خلاف سندھ آرم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیادوسری جانب تھانہ ایئرپورٹ پولیس کی دوران سنیپ چیکینگ کاروائی ملزم محمد عثمان عرف ماما قریشی کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضے سے بھاری تعداد میں گٹکا سوپاری برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیاتھانہ تعلقہ پولیس دوران سنیپ چیکینگ کاروائی ہوئے ملزم فدا حسین کاتیار کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضے سے بھاری تعداد میں مضر صحت گٹکا سوپاری برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیاتھانہ جمال شاھ پولیس نے دوران سنیپ چیکینگ روپوش ملزم غلام شبیر عرف ببلو ڈاھری کو گرفتار کرلیا ملزم جمال شاھ پولیس کو کرائم نمبر 79/2024 دفعہ 141,143,148,341,431 کے تحت مفرور تھاتھانہ پبجو پولیس کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم آصف رند کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے بھاری تعداد میں گٹکا سوپاری برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیاماڑی جلبانی پولیس کی کامیاب کاروائی منشیات فروش ملزم اکبر ملاح کو 10 پیکٹ مضر صحت گٹکا سوپاری سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیاتھانہ سکرنڈ پولیس کامیاب کاروائی منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزم گلشیر ماچی اور محمد حسن رند کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں مضر صحت گٹکا سوپاری برآمد کرکے ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے مقدمات درج کر دیئے گئے



