کالم/مضامین
شیخ سلسلہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان کی بارسلونا سپین پاکستان ہاؤس میں پاکستانی ہائی کمشنر

شیخ سلسلہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان کی بارسلونا سپین پاکستان ہاؤس میں پاکستانی ہائی کمشنر جناب مراد علی وزیر سے ملاقات ۔
شیخ سلسلہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان نے بارسلونا سپین پاکستان ہاؤس میں پاکستانی ہائی کمشنر جناب مراد علی وزیر سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔حضرت امیر عبدالقدیر اعوان نے سپین میں پاکستانی کمیونٹی کے حوالے سے جناب مراد علی وزیر کی کاوشوں کو سراہا۔ملاقات کے اختتام پر حضرت نے خصوصی دعا بھی فرمائی۔




Alhamdolillah Our most respected Hazrat Shaikh ul Mukaram MZA 💐💞💯