سندھ

نوابشاہ(رپورٹ-انور عادل خانزادہ )وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیر داخلہ سندھ کے

نوابشاہ(رپورٹ-انور عادل خانزادہ )وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیر داخلہ سندھ کے آبائی گھر نواب شاہ آمد۔۔ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کی وفات پر دکھ اور اظہار تعزیت۔مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیئے دعا اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر صوبائی وزراء سعید غنی اور گیان چند اسرانیدیگر بھی موجود تھے۔ایم پی اے شام سندر ایڈوانی، منظور وسان ، ایم پی اے ایز ضیا عباس شاھ، ارباب لطف اللہ ، اور راول شرجیل میمن بھی موجود تھے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You