کرائمز
نصیر آباد پولیس کی فوری کارروائی، ذاتی رنجش پر بزرگ خاتون اور انکے بیٹے پر تشدد کرنے والے 03 افراد

راولپنڈی : نصیر آباد پولیس کی فوری کارروائی، ذاتی رنجش پر بزرگ خاتون اور انکے بیٹے پر تشدد کرنے والے 03 افراد گرفتار،
زیر حراست افراد نے ساتھیوں کے ہمراہ مجھے ہراساں کیا, مجھ پر اور میرے بیٹے پر تشدد کیا اور دھمکیاں دیں، مدعیہ مقدمہ
نصیر آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا،
زیر حراست افراد کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا،
زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا ،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی




