اہم خبریںجہلم

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت 3 منشیات فروش ملزمان گرفتار، رائفل، پسٹل معہ روندز

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت 3 منشیات فروش ملزمان گرفتار، رائفل، پسٹل معہ روندز اور شراب برآمد، الگ الگ مقدمات درج

کالا گجراں پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم عدیل کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے رائفل SMG، پسٹل 30 بور معہ 97 روندز برآمد

ڈومیلی پولیس نے 3 منشیات فروش ملزمان فضل، قیصر اور غلام یٰسین کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 15 لیٹر شراب برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You