اہم خبریںجہلم

میونسپل کارپوریشن جہلم کی ناکارہ مشینری کو مرمت کروا کہ فعال بنا دیا گیا ہے

میونسپل کارپوریشن جہلم کی ناکارہ مشینری کو مرمت کروا کہ فعال بنا دیا گیا ہے،

مکینکل سویپر مشین سے سڑکوں کی صفائی کا کام شروع کر دیا گیا ہے، پانی کا چھڑکاؤ بھی کیا جا رہا ہے اور تمام سٹریٹ لائٹس کو فعال بنایا جا رہا ہے۔
عوام کو بہت جلد صفائی ستھرائی کی صورتحال میں بہتری نظر آئے گی۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You