
میری ہر بات کو اچھے طریقے سے سنو اور سمجھو۔سید تنویر شاہ کاظمی
زوار ماتمی دستہ غلامان اہلبیت ایک دستہ نہیں بلکہ ایک مکمل فیملی ہےمیڈیا سے گفتگو
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق راولپنڈی زوار ماتمی دستہ غلامان اہلیبیت کے سلار جناب سید تنویر شاہ کاظمی کا کہنا تھا کہ زوار ماتمی دستہ غلامان اہلیبیت ایک دستہ نہیں مکمل فیملی ہے اور اس کے دوران کوئی بھی کسی قسم کا کسی شخص کو مسئلہ ہوتا ہے تو وہ مجھے خادم سید تنویر شاہ کاظمی کو بلہ ججک 24 گھنٹے بتا سکتا ہے میں خادم سید تنویر شاہ کاظمی اپنے دستے کے لیے کسی بھی قسم کا کوئی بھی فتنہ انگیزی اور کوئی بھی کسی قسم کا مسئلہ برداشت نہیں کر سکتا میں سید تنویر شاہ کاظمی اپنے زوار ماتمی دستہ غلامان اہلیبیت کے تمام چھوٹے بڑے عزادار ماتمی جو کہ عرصہ دراز سے عزاداری پاک امام حسین علیہ السلام میرے ساتھ شانہ بشانہ چلنے والے شخص خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا میرے لیے سب ایک جیسے ہیں میں ماتمی عزادار کی دل سے بہت عزت اور رسپیکٹ کرتا ہوں میں سید تنویر شاہ کاظمی اپنے زوار ماتمی دستہ کے تمام ماتمی عزادار کو گزارش کرتا ہوں کہ میری ہر بات کو اچھے سے سنو اور سمجھو اور زوار ماتمی دستہ کی تمام ممبران کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ راولپنڈی میں ایک نام ہے زوار ماتمی دستہ غلامان اہلیبیت جو کہ راولپنڈی میں اور راولپنڈی کے باہرعرصہ دراز سے تمام چھوٹی بڑی عزاداری تمام جشن متعلق کوئی بھی کسی قسم کی تقریب ہو یا کے عزاداری پاک امام حسین علیہ السلام ہو راولپنڈی کے اندرون تمام امام بارگاہ جن میں راولپنڈی کینٹ راولپنڈی سٹی راولپنڈی کے تمام مرکزی جلوس اور اسلام اباد کے تمام مرکزی جلوس اور پاکستان کی تمام شہروں میں سجدہ عشق ادا کیا جاتا ہے اور زوار ماتمی دستہ غلامان اہلیبیت کی تمام ڈیوٹیاں جو کہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ شریف نے ہمارے اوپر لگائی ہوئی ہے میں خادم زوار ماتمی دستہ غلامان اہلیبیت سید تنویر شاہ کاظمی اپنے زوار ماتمی دستہ کو التماس کرتا ہوں کہ تمام یکجا ہو کر ڈیوٹی امام حسین علیہ السلام بھرپور دے اور اپنے اہل و عیال کو بھی شرکت کے لیے امادہ کیا کریں۔



