جہلم

میثاق سینٹر جہلم کے عملہ کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو ٹریس کر

میثاق سینٹر جہلم کے عملہ کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

میثاق سینٹر جہلم کے عملہ نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

مجرم اشتہاری میثاق سینٹر پر کرایہ داری کا اندراج کروانے کی غرض سے میثاق سینٹر جہلم آیا جس کی تصدیق کرنے پر اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا،

گرفتار مجرم اشتہاری تھانہ خضرو ضلع اٹک کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا، جسے قانونی کارروائی کے بعد متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکن عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You