اہم خبریںخیبرپختون خواہ

میاں واجد اور ظفر خان کی رکن صوبائی اسمبلی ارباب زرک سے ملاقات

میاں واجد اور ظفر خان کی رکن صوبائی اسمبلی ارباب زرک سے ملاقات۔

اس موقع پر انہوں نے رکن صوبائی اسمبلی ارباب زرک کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق میاں واجد اور ظفر خان کی رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی ارباب زرک کی رہائش گاہ پر آمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میاں واجد، اور ظفر خان نے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے ارباب زرک کی رہائش گاہ پر آمد اور ان سے خصوصی ملاقات ہوئی اس موقع پر میاں واجد اور ظفر خان نے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے ارباب زرک کو عید الفطر کی مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر انہوں نے تمام امت مسلمہ اور اہل وطن اور بیرونی ممالک میں مقیم تارکین وطن اور اوورسیز پاکستانیوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن ایک بہترین دن ہے تمام امت مسلمہ فلسطینی مسلمانوں کو اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You