اہم خبریںخیبرپختون خواہ

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہے۔محمد نادر خان

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہے۔محمد نادر خان

اللہ تعالی عاصم جمیل کی مغفرت فرمائے۔معروف سیاسی و کاروباری شخصیت

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے معروف سیاسی و کاروباری شخصیت محمد نادر خان نے کہا کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالی عاصم جمیل کی مغفرت فرمائے۔آمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You