اہم خبریںپنجاب

موسیٰ گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم خانیوال سے گرفتار

موسیٰ گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم خانیوال سے گرفتار۔

واقعہ کا مقدمہ ملتان کے تھانہ کینٹ میں علی موسی گیلانی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے ایم این اے موسیٰ گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم خانیوال سے گرفتار کر لیا گیا۔تین روز قبل علی موسیٰ گیلانی کو ان کے والد یوسف رضا گیلانی کے موبائل فون پر دھمکی آمیز میسج ملا تھا۔ذرائع کے مطابق پیغام میں یہ کہاگیا تھا کہ علیٰ موسی گیلانی لوگوں کو بہت زیادہ تنگ کر رہے ہیں۔ واقعہ کا مقدمہ ملتان کے تھانہ کینٹ میں علی موسیٰ گیلانی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You