پنڈدادنخان

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، بغیر لائسنس زہریلی ادویات فروخت

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، بغیر لائسنس زہریلی ادویات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم: تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ادویات بغیر قانونی اجازت کے فروخت کی جا رہی تھیں، جنہیں بعض افراد خودکشی کے اقدام کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، جس کے پیش نظر اس غیر قانونی کاروبار کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی،

انسانی جانوں کے تحفظ اور خودکشی جیسے افسوسناک واقعات کی روک تھام کے لیے غیر قانونی طور پر زہریلی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You