جہلم
ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، افغان شہری کو کام پر رکھنے اور رہائش فراہم

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، افغان شہری کو کام پر رکھنے اور رہائش فراہم کرنے والا ملزم گرفتار،ٹیمپریری ریزیڈنس آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں ٹیمپریری ریزیڈنس آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج،
کسی کے ساتھ ظلم یا ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی، لیکن غیر قانونی رہائش رکھنے والوں کو یہاں قیام کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی پی او جہلم
قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



