سوہاوہ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم 15 سال بعد گرفتار

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سال 2011 سے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم کافی عرصہ سے قانون سے فرار تھا جس کی گرفتاری کے لیے پولیس مسلسل کارروائیاں کر رہی تھی،

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید حکمتِ عملی اور موثر کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا،

مجرم کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے مزید تفتیش جاری ہے،

جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی اور قانون کی عملداری ہر صورت یقینی بنائی جائے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You