سوہاوہ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے آلہ قتل پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور قانون شکن عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You