سوہاوہ
ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی احسن کاروائی،شادی کی تقریب میں آتش بازی

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی احسن کاروائی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کر کے امن عامہ میں خلل ڈالنے والے 02 ملزمان گرفتار، سامان آتش بازی برآمد
ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے سامان آتش بازی برآمد،ملزمان کےخلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



