سوہاوہ
ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، بدنام زمانہ اور ریکارڈ یافتہ منشیات

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، بدنام زمانہ اور ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ملزم گرفتار،ہیروئن برآمد
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



