پنجاب

ملک صالح محمد ایڈووکیٹ ممبر بار ایسوسی راولپنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب

ملک صالح محمد ایڈووکیٹ ممبر بار ایسوسی راولپنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب نے فنانس

ایکٹ 2024 میں تبدیلی کرتے ہوئے سٹیمپ ایکٹ و کورٹ فیس ایکٹ میں بے تحاشہ اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے سائیلین کی مشکلات میں شدید اضافہ ہو گیا ہے فنانس ایکٹ میں تبدیلی سے سائیلین کو انصاف کا حصول انتہائی مہنگا ہو گیا ہے سائلین کو داد رسی کے لیے ہزاروں روپے درکار ہوں گے حکومت پنجاب اس اضافے کو فی الفور واپس لے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You