اہم خبریںپاکستان

مقبوضہ وادی: بھارتی قابض فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے سری نگر میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔

سری نگر کے علاقے لاوے پورہ میں رات گئے سے جاری آپریشن میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ علاقے میں غاصب فوج کی بڑی نفری تعینات ہے، بھارتی فوجی ہر آنے جانے والے کی تلاشی لیتے رہے۔ بارہ مولا میں ایک نوجوان کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You