انٹرنیشنلاہم خبریں

مشی گن یونیورسٹی کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل

مشی گن یونیورسٹی کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل۔

17 اپریل سے اب تک امریکا میں 2400 سے زیادہ طلباء گرفتار کیے جا چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا

مشی گن(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا کی مشی گن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل ہو گئی۔پولیس اہلکاروں نے سائیکلوں کے ذریعے فلسطین کے حامی مظاہرین کو دھکیلنے کی کوشش کی جب کہ متعدد کوگرفتار بھی کرلیا گیا۔اس کے علاوہ ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں بھی اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج جاری ہے۔پولیس نے 25 طلبا کوگرفتار کرلیا اور فلسطین کے حق میں لگے احتجاجی کیمپ اکھاڑ دیے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق17 اپریل سے اب تک امریکا میں2400 سے زیادہ طلبا گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You