خیبرپختون خواہ

مشیر صحت کے پی احتشام علی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ کا دورہ

مشیر صحت کے پی احتشام علی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ کا دورہ۔

اس موقع پر مشیر صحت خیبرپختونخواہ احتشام علی نے مریضوں کی عیادت اور سہولیات کا جائزہ لیا۔

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مشیر صحت خیبرپختونخوا احتشام علی کا چارسدہ DHQ اور ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کا دورہ۔ مریضوں کی عیادت، سہولیات کا جائزہ اور ہسپتال انتظامیہ کو ایمرجنسی میں ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔ ماں اور بچے کی صحت بہتر بنانے کے لیے نرسری اور NICU یونٹس کے قیام پر پیش رفت جاری، جلد صوبے بھر کے ضلعی ہسپتالوں میں عملی کام شروع ہوگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You