اہم خبریںبزنس

مسافر ٹرینوں کا کرایہ 10، فریٹ ٹرینوں کا 5 فیصد بڑھانے کا فیصلہ: ترجمان

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر وزارت ریلوے نے فریٹ کا 5 فیصد جبکہ پسنجر ٹرینوں کا 10 فیصد کرایہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان پاکستان ریلوے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظرٹرینوں کے کرائے بڑھانے کیلئے کمیٹی تشکیل دی تھی، کمیٹی نے 15 فیصد کرائے بڑھانے کی تجویز دی، وزارت ریلوے نے مسافروں پر معاشی بوچھ کم کرنے کے لیے فریٹ کا 5 فیصد جبکہ مسافر ٹرینوں کا 10 فیصد کرایہ بڑھانے کافیصلہ کیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You