اہم خبریںپنجاب

مریم نے وزیراعلیٰ آفس کا چارج سنبھال لیا، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

مریم نے وزیراعلیٰ آفس کا چارج سنبھال لیا، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

نو منتخب وزیراعلیٰ نے منصب سنبھالنے کے بعد صوبے میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز وزیراعلیٰ آفس پہنچ گئیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز کو وزیر اعلیٰ آفس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔مریم نواز نے چیف منسٹر آفس کا چارج سنبھال لیا اور صوبے میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔خیال رہے کہ مریم نواز ملک کے کسی صوبے کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں، انہوں نے پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں 220 ووٹ حاصل کیے اور منتخب ہوئیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You