اہم خبریںپنجاب

مرکز میں سابقہ اتحادی جماعتوں سے مل کر مخلوط حکومت بنائیں گے۔احسن اقبال

مرکز میں سابقہ اتحادی جماعتوں سے مل کر مخلوط حکومت بنائیں گے۔احسن اقبال

(ن) لیگ نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر 16 ماہ کامیاب حکومت کی۔ رہنما (ن) لیگ

لاہور(نمائندہ کوثر بیگ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مرکز میں (ن) لیگ سابقہ اتحادی جماعتوں سے مل کر مخلوط حکومت بنائے گی۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) حکومت بنائے گی  اور مرکز میں ہم اپنی سابقہ اتحادی جماعتوں سے مل کر مخلوط حکومت بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر 16 ماہ کامیاب حکومت کی، ہم 6 ماہ میں وعدوں کے مطابق کام ہوتے نظر آئیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You