جہلم
مرکزی جامع مسجد چوک اہل حدیث جہلم میں 12 جولائی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء عظمت صحابہؓو

مرکزی جامع مسجد چوک اہل حدیث جہلم میں 12 جولائی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء عظمت صحابہؓو اہل بیتؓ کے موضوع پر تبلیغی و اصلاحی پروگرام ہو گا۔
جہلم(محمد زاہد خورشید)12 جولائی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مرکز ی جامع مسجد چوک اہل حدیث جہلم میں عظمت صحابہؓ واہل بیتؓ کے موضوع پر عظیم الشان تبلیغی و اصلاحی پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔ وکیل صحابہ حضرت مولانا مفتی عتیق الرحمن علوی آف لاہور عظمت صحابہ کے موضوع پر مدلل خطاب کریں گے۔ آخر میں سوال و جواب کی نشست بھی ہو گی۔



