سندھ

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان بزنس فورم کراچی کے چیئرمین چوہدری تنویر آرائیں کاروباری افراد کی ملاقات

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان بزنس فورم کراچی کے چیئرمین چوہدری تنویر آرائیں کاروباری افراد کی ملاقات

ملاقات میں رائس ملز کے مالک شیخ آصف سمیت دیگر کاروباری افراد بھی موجود تھے

کراچی : (بیوروچیف:عاصم آرائیں جہلمی)
خانپور سے تعلق رکھنے والے کراچی میں مقیم معروف کاروباری و سماجی شخصیت مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان بزنس فورم کراچی کے چیئرمین چوہدری تنویر آرائیں اور چوہدری عبداللہ تنویر آرائیں سے ان کے آفس جوڑیا بازار میں رائس ملز کے مالک شیخ آصف، شیخ نعیم احمد، اختیار شیخ، مدثر رائس ملز کے مالک نے ملاقات کی، اس ملاقات میں چوہدری تنویر آرائیں سے ملاقات کے لیے آئے ہوئے کاروباری افراد کے درمیان آنے والی چاولوں کی نئی فصل کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی اور آئندہ رواں سال کے لیے لائے عمل تیار کیا گیا۔ معزز مہمانوں کو مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلیٰ عبدالمجید آرائیں و ایگزیکٹو ممبران کا برادری سمیت فلاحی کاموں اور انسانیت کیلئے کی جانے والی خدمات سے آگاہ کیا اس موقع پر معزز مہمانان نے سرپرست اعلیٰ عبدالمجید آرائیں و ایگزیکٹو ممبران سمیت مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان بزنس فورم کراچی کے چیئرمین چوہدری تنویر آرائیں کی کاوشوں کو سرہاتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You