جہلم

مرزا صداقت علی ایچ او تھانہ صدر صداقت علی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت اور ڈی ایس پی صدر شہباز ہنجرا کی زیرِ نگرانی ایس مرزا صداقت علی ایچ او تھانہ صدر صداقت علی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث عمران عرف مانا گینگ کے 04 ملزمان گرفتار،ملزمان سے چوری شدہ کار،موٹر سائیکل اور نقدی برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا،

ملزمان سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم 27 لاکھ 50 ہزار روپے ،چوری شدہ کار مالیتی 25 لاکھ روپے،07 عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 54 لاکھ 34 ہزار 700 روپے بنتا ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کو شاباش

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You