جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کا فوری ایکشن،حجام کی دوکان پر حجام کی طرف

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کا فوری ایکشن،حجام کی دوکان پر حجام کی طرف سے اپنے کم عمر شاگردوں کو مرغابناکر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کم عمر شاگردوں پر تشدد کرنے والے حجام کو گرفتار کر لیا،ملزم نے اپنے کم عمر شاگردوں پر تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی،جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،

کسی کو قانونی ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You