جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

مجرم تھانہ صدر پولیس کو چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

تھانہ صدر پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You