اہم خبریںسندھ

مراد علی شاہ کو تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ، منگل کو حلف لیں گے

مراد علی شاہ کو تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ، منگل کو حلف لیں گے۔

مراد علی شاہ منگل کو تیسری بار وزیر اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔ذرائع

کراچی(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے ایک بار پھر  مراد علی شاہ کا نام فائنل کرلیا۔ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے  جس کیلئے  پارٹی قیادت آج ارکان کو اعتماد میں لے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے  سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے تیسری مرتبہ مراد علی شاہ کا نام فائنل کیا ہے اور اس حوالے سے دیگر قیات کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  مراد علی شاہ منگل کو تیسری بار وزیر اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔مراد علی شاہ نے تیسری مرتبہ وزارت اعلیٰ کے لیے نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You